ہم نیوز | Jun 29, 2022
اسلام آباد کے علاقے ترنول میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر پولیس ٹیم ملزمان کی گرفتاری کیلئےجا رہی تھی کہ اس دوران انہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی۔
ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم حفاظتی اقدامات کے باعث محفوظ رہی۔مزید ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں دیگر علاقوں میں روانہ کردی گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مرنے والے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More