عامر لیاقت کی سابقہ بیوی پھر دلہن بن گئیں

روزنامہ اوصاف  |  Aug 17, 2022

کراچی(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھردلہن بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔وائرل تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ سیدہ طوبیٰ انور نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہےجس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔ ان تصاویر کو طوبیٰ انور کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کاممنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More