پنجاب رینجرز اور پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 2خارجی ہلاک کردئیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں خوارج نے انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر حملہ کیا،دہشتگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پولیوٹیم کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
مشکل وقت میں یو ا ے ای کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں، صدر مملکت
گشت پر موجودرینجرز اور پولیس کے جوانوں نےدہشت گردوں پر جوابی حملہ کیا،ہلاک دہشت گردوں سے راکٹ لانچر، ہینڈگرنیڈ اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد ہوئے۔