پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 24  جنوری کو طلب

ہم نیوز  |  Jan 22, 2025

پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس 24  جنوری بروز جمعہ کوطلب کرلیا گیا۔

پشاور، کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے، محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور انتظامی امور نے کابینہ اراکین کے نام مراسلہ جاری کردیا۔

عمران خان ڈیل کے منتظر ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا کا دعویٰ

اجلاس میں کابینہ اراکین اورمتعلقہ محکموں کے سیکرٹریز شرکت کرینگے، مراسلے کے مطابق کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس  وزیراعلیٰ  خیبرپختونخوا کی صدارت میں  رواں ماہ 15 جنوری کو بھی دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More