راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ کردیا گیا،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا،گروپ بی میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے 3،3پوائنٹس ہوگئے۔
کریکٹرسرٹیفکیٹ کا پیٹرن تبدیل کردیا گیا
جنوبی افریقا کی ٹیم بہترین رن ریٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے،گروپ بی میں آسٹریلیا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔
گروپ بی میں انگلینڈ تیسرے اور افغانستان چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔