چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا افغانستان میچ گیلی آئوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ

ہم نیوز  |  Feb 28, 2025

افغانستان نے چیمپئزٹرافی کے اہم میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا ہے۔

لاہور میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،افغانستان کی پوری ٹیم 50 اوورز میں 273 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

وفاقی کابینہ کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع متوقع

صدیق اللہ85رنز بنا کر نمایاں رہے،ابراہیم زدران22،حشمت اللہ شاہدی20 رنز بنا سکے،راشد خان 19اوررحمت شاہ12رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے،عظمت اللہ عمرزئی نے 67 رنز کی اننگز کھیلی۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپااوراسپینسر جانسن نے 2،2وکٹیں لیں جبکہ بین ڈوار شیئس نے 3وکٹیں حاصل کیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More