وہ صرف جنگ، جنگ اور جنگ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا زیلنسکی پر الزام

بی بی سی اردو  |  Mar 01, 2025

وزیراعظم شہباز شریف نےمولانا حامد الحق سمیت دیگر افراد کی ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک دہشت گردی کے ناسور کو دفن نہیں کر دیتے۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر زیلنسکی حد سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اور یہ معاملہ ہماری توقعات کے برعکس رہا۔ملاقات کے نتیجے پر افسوس ہے تاہم تعلقات بہتر بنائے جا سکتے ہیں: صدر زیلینسکیامریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک ڈیل میکر ہیں، یوکرینی صدر نے جو کچھ کہا اس پرانھیں معافی مانگنا چاہیے

وہ صرف جنگ، جنگ اور جنگ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا زیلنسکی پر الزام

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More