پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریزکا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزکا آخری اور پانچواں میچ 26 مارچ بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریزکا میچ کھیلنے کیلئے ماونٹ مونگا نوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی جوآج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔
پریکٹس مقامی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہو گی، پانچ میچزکی سیریزمیں نیوزی لینڈ کو پہلے ہی تین ایک کی فیصلہ کن بر تری حاصل ہے۔