مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب،صارفین پریشان

ہم نیوز  |  Mar 26, 2025

مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب ہونے سے صارفین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعدد صارفین کے بجلی بلوں پر لیسکو کو ایکسپورٹ کردہ یونٹس کا خانہ خالی ہے،ترجمان لیسکو کا کہنا ہے صارفین کو اگلے ماہ ایکسپورٹ یونٹس چارج ہو کر بل موصول ہونگے۔

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی ہے،اسلامی نظریاتی کونسل

نیٹ میٹر کے اندر ایکسپورٹ شدہ تمام یونٹس کا ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے،ہر صارف کو اس کے ایکسپورٹ شدہ یونٹس کے مطابق بل فراہم کیا جاتا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی گئی،وفاقی کابینہ اجلاس میں سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی منظور نہیں کی گئی۔

27رمضان کوسندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے پالیسی کی منظوری کی مخالفت کر دی،وفاقی وزیر توانائی کو نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More