امریکا کی کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
امریکی انتظامیہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے کئی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں ہارورڈ، مشی گن، یو سی ایل اے اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی شامل ہیں۔
یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز
امریکی میڈیا کے مطابق ویزا منسوخی ٹرمپ انتظامیہ کے وسیع پیمانے پرکریک ڈاؤن کاحصہ، طلبہ کو حراست میں لینے اور ملک بدری کے خطرات موجود ہیں۔
جن یونیورسٹیوں کے طلبہ کے ویزے منسوخ کئے گئے ہیںم ان کے ویزا منسوخی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، حکومت خاموشی سے یہ اقدام کررہی ہے۔