سچ ٹی وی | Jun 27, 2025
ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ دریافت کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ Antlia دریافت کیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیارہ نظامِ شمسی کے دوسرے بڑے سیارے Saturn جتنا بڑا ہے جو سورج سے چھوٹے ایک ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے ۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیارہ Antlia زمین سے تقریباً 110 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے ، سیارے کو ایک فرانسیسی ڈیوائس ’کورونوگراف‘ کی مدد سے دریافت کیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More