ایران پر امریکی فضائی حملوں کا نیا سلسلہ جنوبی ساحلی علاقوں میں دھماکے: ہم پر حملہ ہوا تو 20 گنا زیادہ طاقت سے جواب دیں گے: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Jul 08, 2026

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ فضائی حملے کیے گئے ہیںایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس اور ابو موسیٰ جزیرے سمیت متعدد مقامات حملوں کی زد میں آئے ہیںصدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے گذشتہ روز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کا جواب ہےتازہ حملوں کے بعد ایران نے امریکہ کے ساتھ مزید مذاکرات معطل کر دیے ہیں: روسی نیوز ایجنسی طاس کا ایرانی سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے دعویٰبوشہر میں پاسدارانِ انقلاب کے فوجی اڈے پر حملہ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات

ایران پر امریکی فضائی حملوں کا نیا سلسلہ جنوبی ساحلی علاقوں میں دھماکے: ہم پر حملہ ہوا تو 20 گنا زیادہ طاقت سے جواب دیں گے: ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More