احد رضامیراور سجل علی کی شادی طےہوگئی ؟

جی این این  |  Feb 14, 2020

ویب ڈیسک :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرآج کل خوب گھوم رہی ہیں اورمداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق معروف ادکارہ سجل علی نے منگل کے روز اپنے انسٹاگرام پر پھولوں اورسرخ جوڑے کی تصویر شئیر کیں جس کے بعد سے ہی مداحوں کی جانب سے یہ خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ عنقریب سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More