برازیل میں رنگا رنگ میلے کا آغاز

نوائے وقت  |  Feb 22, 2020

 برازیل میں رنگا رنگ میلے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق برازیل میں رنگا رنگ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے شہریوں نے رنگ برنگے ملبوسات پہن کر سڑکو ں پر نکل آئے شہریوں کی بڑی تعداد میلے میں فلوٹس اور میوزک پر ڈانس سے محظو ظ ہورہے ہیں۔ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد د ور دارز علاقوں سے تہوار کو دےکھنے کے لےے پہنچ گئی۔ میلہ غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ رنگا رنگ میلے میں ملک کے نامور فنکار اور رقاص دلفریب دھنوں پر شاندار رقص اور فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین کو محظوظ کر رہے ہیں۔ میلے کو موسم بہار کی آمد کی خوشی میں منایا جا رہا ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More