وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے

اب تک  |  Feb 26, 2020

اسلام آباد: (26 فروری 2020) وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم  عمران خان کے ہمراہ زلفی بخاری اور ندیم بابر بھی ہوں گے۔ دورہ قطر کے دوران وزیر اعظم امیر قطر سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قطری سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More