مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جی این این  |  Apr 07, 2020

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ آنے کے بعد وفاقی حکومت میں ہلچل مچ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کوبھی  عہدے سے ہٹا دیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More