کورونا کے باعث فلم مولان کی ریلیز ایک بارپھر ملتوی

جی این این  |  Jun 30, 2020

کیلیفورنیا : ڈزنی نے ایک بار پھر "مولان" کی ریلیز ملتوی کردی ہے ،ڈزنی فلم کو اس بار اگست کے وسط تک ریلیز کرنے ا ارداہ رکھتی ہے ۔ کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے ہر شعبے کومتاثر کیا ہے وہیں اس نے فلم وصنعت انڈسٹری کو بھی بڑا دھچکا دیا ہے ۔ کورونا کے باعث نہ صرف بہت سی فلموں کی شوٹنگ و ریلیز ملتوی کی گئی بلکہ کئی بڑے فلم فیسٹیول بھی تاخیر کا شکار ہوئے ہیں ۔ والٹ ڈزنی کمپنی نے باضابطہ طور پر دوسری بار’’ مولان ‘‘ کی ریلیز ملتوی کردی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More