وفاقی وزیر علی زیدی کا دھماکہ خیز ویڈیو ٹوئٹ کرنے کا دعویٰ

ہم نیوز  |  Jul 11, 2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ کل صبح ایک دھماکہ خیز ویڈیو ٹوئٹ کروں گا۔

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔

کل صبح میں ایک دھماکہ خیز ویڈیو ٹویٹ کروں گا! ایک بار پھر آصف زرداری اور ان کے مجرموں کے گروہ بے نقاب ہوں گے! https://t.co/UBAMVSO1CM

— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) July 10, 2020

علی زیدی نے جے آئی ٹی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں، فواد چوہدری

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر آصف زرداری اور ان کے مجرموں کے گروہ بے نقاب ہوں گے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More