خاموش قاتل ، دنیا بھر میں 80 کروڑ بچے سیسے سے متاثرہیں : رپورٹ

جی این این  |  Jul 30, 2020

نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف اور پیور ارتھ نامی ادارے نے ایک مشترکہ رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق مطابق د نیا بھر میں 80 کروڑ بچے سیسے سے متاثر ہیں۔ سیسے کے زہریلے اثرات کے بارے میں عالمی سطح پر ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ سیسے کے زہریلے اثرات کا شکار ہے جس سے ان کی صحت کو ناقابلِ علاج نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ رپورٹ بچوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسف اور پیور ارتھ نامی ادارے نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More