ٹیم کی تیاریوں کے حوالے سے مطمئن ہوں : مصباح الحق

جی این این  |  Aug 03, 2020

مانچسٹر : انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ تیاریوں سے مطمئن ہوں ،ماضی کی نسبت پچز مختلف ہیں۔ مانچسٹر سے ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر تیاریوں کے حوالے سے مطمئین ہوں تین ماہ کے بعد آغاز کیا ،زیرو سے شروع کیا جوکہ سب شاندار رہا ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More