مائیکرو سافٹ ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے تیار

روزنامہ خبریں  |  Aug 03, 2020

(ویب ڈیسک ):مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے بعد معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے اسے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

ٹک ٹاک کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشات ظاہر کیے تھے کہ یہ ایپ امریکی شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More