کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا یا نہیں؟

روزنامہ اوصاف  |  Aug 04, 2020

واشنگٹں(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی پروگرام کے انچارج مائیکل ریان نے کہا کہ چینی ماہرین نے ابتدائی مرحلے میں تحقیقاتی معلومات اورجانچ کا مواد فراہم کیا ہے،انہوں نے سائنسی تحقیقات ،جانچ اور مشاہدے کا بہت کام کیا ہے۔چینی ریڈیو کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی پریس کانفرنس میں مائیکل ریان نے واضح طور پر کہا کہ ووہان میں سارس کے خلاف مشاہدے اور نگرانی کا خصوصی نظام موجود ہے جس کی مدد سے پیشگی انتباہ جاری کیا گیا تھا تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ووہان ہی وہ مقام ہے جہاں نوول کورونا وائرس کسی جانور سے انسان میں منتقل ہوا تھا۔اسی دن عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے اعلان کیا کہ اس ہفتے ماسک لگانے کی ایک مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More