ن لیگ میں صف ماتم بچھ گیا ہے:عارف حمید بھٹی کا انکشاف

جی این این  |  Aug 04, 2020

لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ میں صف ماتم بچھ گیا ہے۔ جی این این کے پروگرام"خبر ہے"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کے خاندان میں واحد پل ہے جوبچا رہا ہے ورنہ اب تک اربوں روپے کی ریکوری ہو چکی ہوتی،شریف گروپ کے سی ایف او عثمان نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں جس پر پہلی دفعہ ن لیگ کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا ہےکہ اگر یہ چیزیں منظر عام پر آ گئیں تو بیانیہ نہ نیا رہے گا نہ پرانا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More