وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ بدھ کوکشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سرینگر ہائی وے رکھنے کی تقریب سے خطاب کریں گے

اے پی پی  |  Aug 05, 2020

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ بدھ کوکشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سرینگر ہائی وے رکھنے کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔ یہ تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں اڑھائی بجے منعقد ہوگی ۔ تقریب میں اہم سرکاری شخصیات کے علاوہ معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More