مریم نواز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کردیا

بول نیوز  |  Sep 16, 2020

مریم نواز نے ایف بی آر کاانکم سپورٹ لیوی ٹیکس کانوٹس عدالت میں چیلنج کر دیا

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

 لاہور ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ آج مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

مریم نواز کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 6لاکھ 57ہزار کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹسز بھجوائے گئے ، تمام ٹیکسز ادا کرنے کے باوجود ایف بی آر نے ریکوری نوٹس بھجوائے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More