موٹرے پر حادثہ، ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

سماء نیوز  |  Sep 20, 2020

فوٹو: اے ایف پی

لاہور اسلام آباد موٹروے پر گوجرہ موٹروے انٹر چينج کے پاس ٹریفک حادثے ميں ایک خاندان کے پانچ افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ بدقسمت خاندان فلائٹ لیٹ ہونے پر لاہور سے لیہ جارہا تھا۔

لیہ میں گوجرہ موٹرے انٹرچینج پر تیز رفتار ٹریلر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ماں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔

حادثے میں ایک بچہ زخمی ہوگیا جیسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان لاہور ائیرپورٹ گیا تھا مگر فلائٹ چار دن لیٹ ہونے پر واپس لاہور سے لیہ جارہے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More