پاکستان ریلوے نے مال بردار ریل گاڑیوں کی آن لائن بکنگ کا آغاز کردیا

نوائے وقت  |  Oct 17, 2020

پاکستان ریلوے نے آج سے مال بردار ریل گاڑیوں کی آن لائن بکنگ کا آغاز کردیا ہے اور مسافر ٹرینوں کے پرانے اوقات کار بحال کر دیئے ہیں۔

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے ہفتے کے روز لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکتیس ہزار کارکنوں کے تکنیکی الاؤنس جبکہ ڈرائیوروں کے مائلیج الائونس میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے تمام پنشنرز کو جلد ادائیگیوں کی یقین دہانی کروائی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More