فلوریڈامیں شدیدگرمی،ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی کےدوران متعدد افرادہوش

سچ ٹی وی  |  Oct 30, 2020

فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران خاتون سمیت متعدد افراد شدید گرمی سے بے حال ہو کر زمین پر گرے اور بے ہوش ہو گئے لیکن صدرڈونلڈٹرمپ نے خطاب جاری رکھا۔

عادت سے مجبور امریکی صدر اپنے حریف پر سنگین الزامات عائد کرنے سے بھی باز نہ رہ سکے،کہا جوبائیڈن وہ سفری پابندیاں ختم کرناچاہتےہیں جوخطرناک ترین ممالک پرعائد کی ہیں۔

جوبائیڈن انتہاپسندوں کےلیےامریکاکےدروازےکھول دیں گے،جوبائیڈن کےمنصوبےپرعمل ہواتوامریکامیں بھی ہولناک حملےہوں گے،

فلوریڈاجیت کرمزیدچاربرس کےلیےالیکشن جیت جاؤں گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More