ہمارے  نبی ﷺجیسا عظیم انسان نہ آیا ہے نہ آسکتا ہے، وزیراعظم

بول نیوز  |  Oct 30, 2020

وزیراعظم عمران خان نے قومی رحمت للعالمین کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے  نبی ﷺجیسا عظیم انسان نہ آیا ہے نہ آسکتا ہے۔ ،ہمیں اپنے عوام بالخصوص نوجوانوں کو سیرت النبی ﷺکےبارےمیں آگاہی دینی ہے۔

اسلام آباد میں  قومی رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہر سال رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد کریں گے،ہمیں اپنے عوام بالخصوص نوجوانوں کو سیرت النبی ﷺکےبارےمیں آگاہی دینی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سمجھ نہیں کہ ہمارا نبی ﷺسےکیسا رشتہ ہے، جب تک اسلامو فوبیا کو ایڈریس نہیں کریں گے یہ بڑھے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More