اسلام آباد میں کورونا کے وار ، ضلعی انتظامیہ کا پانچ مزید گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ

جی این این  |  Oct 30, 2020

اسلام آباد: کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ، ضلعی انتظامیہ کا پانچ مزید گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ ٓفیسر اسلام آباد نے پانچ مزید گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا،ڈی او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے حفاظتی اقدامات کیے جار ہےہیں ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلی نمبر 18 ایف سکس ٹو، گلی نمبر 1 ایف سکس تھری، گلی نمبر 53 ایف سکس فور کو سیل کیا جائے گا،گلی نمبر 55 ایف ٹین فور ،گلی نمبر 17 آئی ٹین ٹو کو بھی سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کیا گیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More