رحمت اجمل نے اپنی والدہ کی شادی کی تصاویر شیئر کردی

بول نیوز  |  Nov 22, 2020

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ رحمت اجمل نے اپنی والدہ کی شادی کی تصاویر پوسٹ کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رحمت اجمل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی زندگی کے چند حسین لمحات شیئر کیے ہیں۔

متعلقہ خبرمعروف اداکارہ نے خاموشی سے منگنی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل رحمت اجمل نے سادگی سے...

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویریں رحمت اجمل کی والدہ کی شادی کی تقریب کی لگ رہی ہیں۔

رحمت اجمل نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’امّی۔‘

اداکارہ کی اس پوسٹ کو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ رحمت اجمل نے گزشتہ ماہ ہی خاموشی سے منگنی کی ہے اداکارہ کی منگنی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More