‏خصوصی افراد کیلئے تیار کردہ نئی احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اے پی پی  |  Dec 03, 2020

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ‏خصوصی افراد کیلئے تیار کردہ نئی احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر گھرانہ 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا حقدار ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ۔19 کی وبا کے بعد کی معذور دوست اور پائیدار دنیا کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More