ماورہ حسین کو پہلی نظر میں کس سے پیار ہو گیا؟

بول نیوز  |  Dec 03, 2020

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکارہ ماورہ حسین نے بتا دیا کہ انہیں پہلی نظر میں کس سے پیار ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ نہایت سادہ اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

متعلقہ خبرماورہ حسین اور امیر جیلانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر جیلانی کی...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA HOCANE (Hussain) (@mawrellous)

مرر سیلفی شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ماروہ نے اپنی پوسٹ پر ایک کیپشن بھی دیا جس میں انہوں نے خود سے پیار کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’لَو ایٹ فرسٹ سائٹ،‘ ساتھ میں ماورہ کی جانب سے دل کا ایموجی بھی بنایا گیا ہے۔

مداحوں کی جانب سے ماورہ حسین کی تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس تصویر پر اپں کی ایک مداح نے کمنٹ کرتے ہوئے ماورہ حسین کو دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ ماورہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصوہر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس بھی آ چکے ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More