فیک کال خطرناک ثابت ہو ئی ، معروف اداکارہ ہما نواب لٹ گئیں 

روزنامہ اوصاف  |  Jan 18, 2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیک کال خطرناک ثابت ہو ئی ، معروف اداکارہ ہما نواب لٹ گئیں ۔۔ معروف اداکارہ ہمانواب سائبرکرائم کا شکار ہوگئیں۔ ماضی کی معروف ٹی وی اداکارہ ہما نواب کا کہنا ہے کہ بینک نمائندہ بن کر کال کرنے والے نے اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی دی۔ اداکارہ نے بتایا کہ نمائندے نے ذاتی تفصیلات پوچھ کر اکاونٹ سے 2 لاکھ روپے نکال لیے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More