تصویر میں دکھائی دینے والا یہ بچہ آج کا کون سا سپر سٹار بھارتی فلمی اداکار ہے

روزنامہ اوصاف  |  Jan 24, 2021

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم نگری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن خود کو خاموش سرپرائز قرا دیتے رہتے ہیں تاہم اپنےبیٹےکے بارے میں اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں امیتابھ کا کہنا تھا کہ انھیں ایک فلمی سٹا ر کی حیثیت کیسے ملی۔امیتابھ بچن نے  بیٹے کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے فن میں اضافہ جبکہ اس کو ملی فنی میراث بھی وسعت اختیار کر گئی۔ واضح رہے کہ ابھیشیک بچن کو گزشتہ برس بالی وڈ میں میں 20 سال مکمل ہوئے تھے۔ امیتابھ نے یہ بھی اعتراف کیا کہ وراثت میں ملی کامیابی کو برقرار رکھنے کےلئے ان کےبیٹے کو تنقید بھی سہنا پڑی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More