ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ای پاکستان کو پاکستان کو گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ کیا ہے ، پاکستان جون تک گرے لسٹ میں رہے گا ۔ ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے27میں سے 24نکات پرعمل درآمد کرلیاہےپاکستان جون تک تمام  27نکات پرعمل درآمدکرے۔ ایف اے ٹی ایف نے مزید کہا کہ ٹیررفنانسنگ کےضمن میں خامیاں پائی گئی ہیںایف اےٹی ایف نےپاکستان کو 4ماہ کی مہلت دے دی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More