دانش اورعائزہ کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

بول نیوز  |  Mar 02, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑیوں میں سے ایک دانش تیمور اور عائزہ خان کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگارام پر اپنے شوہر دانش کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہے۔

متعلقہ خبرعائزہ خان کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان آج اپنی...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکار نے سفید رنگ کا لباس جبکہ اداکارہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانش اپنی اہلیہ عائزہ کے کندھے پر ہاتھ رکھے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

دونوں اس تصویر میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی دونوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم عائزہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنھیں ان کے مداح خوب پسند بھی کرتے ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More