کوروناکے بعد ایک اورجان لیوابیماری نے وطن عزیزکارخ کرلیا،کتنے بچے جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روزنامہ اوصاف  |  Apr 02, 2021

کوروناکے بعد ایک اورجان لیوابیماری نے وطن عزیزکارخ کرلیا،کتنے بچے جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی ش کے پھیلاؤ کی خبروں پر صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے نوٹس لے لیا۔وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر اکرم سلطان نے بریفنگ دی۔ڈاکٹر اکرم سلطان نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا تھا، جبکہ انہوں نے کوتاہی کا بھی اعتراف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جہاں جہاں متاثرہ بچے ہیں وہاں ویکسی نیشن کا عمل شروع کردیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More