کنواروں کی امیدوں پر ایک مرتبہ پانی ڈال دی گئی ۔۔۔۔سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

روزنامہ اوصاف  |  Apr 08, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کنواروں کی امیدوں پر ایک مرتبہ پانی ڈال دی گئی ۔۔۔۔سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ۔ سونےکی فی تولہ قیمت میں آج ایک سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 86 روپے اضافے کے بعد89 ہزار 249 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 12 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 748 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔  
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More