ایمن اورمنال خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بول نیوز  |  May 04, 2021

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں پارٹی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

متعلقہ خبرمنال خان اور احسن محسن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کو اُن...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آچکے ہیں، جس میں دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 اداکارہ منال خان کی  نئی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

اس سے قبل منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوہیں ہیں جبکہ منال خان بھی اس ہی رنگ کی زیب تن کی ہوہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔

 واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More