صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز

بول نیوز  |  May 04, 2021

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اے ایف آئی سی راولپنڈی میں داخل کرلیا گیا ہے۔

اےایف آئی سی میں صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا گیا اور ضروری ٹیسٹ کئے گئے۔

ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشور دیا ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More