لندن میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

بول نیوز  |  May 07, 2021

لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں شدت کا اضافہ ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ برف باری کے باعث ٹریفک حادثات میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔

جبکہ  ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرگیا ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More