عائزہ خان نے بڑی عید کےلئے جوڑا پسند کر لیا، تصاویر کے چرچے

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو صف اول کی اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر نا صرف سرگرم رہتی ہیں بلکہ اپنے مداحوں کو اپنے نئے پروجیکٹس سے بھی آگاہ کرتی نظر آ تی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے انسٹا گرام میں اپنی کچھ نئی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ میرے نئے پسندیدہ کپڑے ہیں۔ یہ آنے والی عیدالضحیٰ یا عام تقریبات کے لیے بہترین ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے نیلے رنگ کے اس دلکش لبا س میں عائزہ خان  مزید خوبصورت لگ رہی ہیں۔

عائزہ خان کی ان نئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان اپنے مداحوں کو خوش رکھنے کا فن جانتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اب تک کی واحد اداکارہ ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت کم تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More