ایسراء بیلگیچ کی دوستوں کے ہمراہ تصاویر وائرل

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ ایسراء بیلگیچ نے اپنی نئی ٹی وی سیریز ’کانو سوز توپراکلار‘  کی شوٹنگ کے سیٹ پر اپنی دوستوں کے ہمراہ چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

تُرک اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹی وی سیریزکی شوٹنگ کے دوران دوستوں کے ساتھ کافی خوش نظر آ رہی ہیں۔

تُرک اداکارہ کو ایک تصویر میں بلی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسراء بیلگیچ کی اس پوسٹ کو اب تک 5 لاکھ 58 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بعد ازاں تُرک اداکارہ ایسراءبیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر گنیش کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک ساتھ ڈرامے میں آنے کی تصدیق بھی کی تھی۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More