پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں ، خواجہ سعد رفیق

بول نیوز  |  Jul 22, 2021

مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نفرت وتعصب میں گوندھی جہالت اورزہریلے پروپیگنڈا کےشکاراکثر پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی سپورٹرز کو اسی لہجےمیں جواب ملےتوبرداشت نہیں کرپاتے۔

مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کسی کی فیملی لائف، جینے مرنے اخلاقیات یاعزت نفس سے انہیں کوئی سروکارنہیں ، ان قابل رحم ذہنی مریضوں کو دعاکی ضرورت ہے۔

نفرت وتعصب میں گُندھی جہالت اورزھریلےپروپیگنڈا کاشکاراکثرpti سپورٹرزمخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی ثواب سمجھتےھیں اسی لہجےمیں جواب ملےتوبرداشت نہیں کرپاتے کسی کی فیملی لائف،جینے مرنےاخلاقیات یاعزت نفس سے انھیں کوٸ سروکارنہیں

ان قابل رحم ذھنی مریضوں کو دعاکی ضرورت ھے🤲

— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) July 22, 2021

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More