چیئرمین پی سی بی کی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات

بول نیوز  |  Jan 14, 2022

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر  لاہور میں ہونے والی ملاقات میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور سرفراز احمد نے شرکت کی۔

ان کے علاوہ عماد وسیم، شاہنواز دھانی، حیدر علی، ساجد خان، عابد علی، عثمان قادر، شعیب ملک، حسین طلعت، محمد نواز اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق  سمیت دیگر قومی کرکٹرز بھی ملاقات کا حصہ تھے۔

Highlights from the PCB Chairman's meet and greet with the top performers of 2021, held at the NHPC in Lahore. pic.twitter.com/MsDB9MkOao

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 14, 2022

چیئرمین پی سی بی نے کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی کھلاڑیوں کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More