فضا علی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Jan 24, 2022

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

فضا علی کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

ویڈیو میں اداکارہ لال رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

وائرل ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More