بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو کو وفاقی وزراء نے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء نے مستقبل میں عوامی فلاح سے متعلق اپنے منصوبوں سے آگاہ کیا۔بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا، ایسی صورت میں عوام کو ہر صورت میں ریلیف دینا ہوگا، عوام کے مسائل کا فوری حل اسی وقت ممکن ہے کہ جب عام آدمی سے آپ کا مضبوط رابطہ ہو۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کو ہدایت دی کہ عام آدمی کو خود تک اور اپنے دفتر تک رسائی کے عمل میں تسلسل رکھیں۔ مزید پڑھیں21 mins agoملک کوٹھیک ہم نےکرنا ہے کوئی باہرسے نہیں کریگا، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کوٹھیک ہم نےکرنا ہے کوئی...
29 mins agoعدالت کی ملعون گیرٹ ولڈر کی توہین آمیز ٹوئٹس کے خلاف مؤثراقدامات کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور وزارتِ آئی ٹی...
33 mins agoامپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا، حماد اظہر
حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری...
54 mins agoملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا
پاکستان کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں اور اس...
59 mins agoشہبازشریف اورحمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فردِ جرم مؤخر
شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وکلاء کو بحث...
1 hour agoکراچی: صدر دھماکے کے دوران 15 سالہ سویرا پراسرار طور پر لاپتہ
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے کے دوران اس مقام سے 15...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250