پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے ایک دوسرے کو ’کراؤڈ پلر‘ قرار دیدیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کے جلسے کی تصویر شئیر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا بیشک مریم نواز ایک’کراؤڈ پلر‘ ہیں ۔ عفت عمر نے اپنے پیغام میں ساتھ ہی مریم نواز کو دعا دیتے ہوئے لکھا ’جیتی رہیں‘۔ دوسری جانب مریم نواز نے عفت عمر کی اس ٹوئٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے دل کے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ آپ بھی ’کراؤڈ پلر‘ ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)
Aap bhi crowd puller hain ♥️🙌 https://t.co/LJ8NDbLnTX
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 15, 2022
واضح رہےکہ عفت عمر مسلسل اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں پی ٹی آئی کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے ایک ٹوئٹ میں تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کو مدینے جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔pic.twitter.com/0uDtF3vaAn
— Iffat Omar Official (@OmarIffat) April 29, 2022
View this post on Instagram
A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)
اس سے قبل عفت عمر نے اس سارے واقعے کا ذمہ دار بھی سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹھہرایا تھا۔عفت عمر نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مختصر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان گھناؤنی حرکتوں کا ذمہ دار صرف عمران خان ہے۔only Imran Khan is responsible for these disgusting acts.
— Iffat Omar Official (@OmarIffat) April 28, 2022
مزید پڑھیں4 mins agoفضا علی کی ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر...
8 mins agoحرا مانی کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...
23 mins agoعروہ حسین کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل
اپاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر...
25 mins agoسنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ
بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے انسانی ہمدردی کی خاطر...
54 mins agoاُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے ٹوئٹر پر...
57 mins agoرابعہ بٹ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستانی ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250