پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عاصم اظہر کی منگنی نہیں ہوئی۔میرب علی کے حالیہ انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔وائرل ویڈیو میں میزبان نے میرب علی سے سوال کیا کہ کیا آپ کا نکاح ہوگیا ہے؟جواب میں انہوں نے کہا کہ نہیں ابھی نکاح نہیں ہوا۔اداکارہ نے کہا کہ میری اور عاصم کی منگنی بھی نہیں ہوئی بلکہ امام ضامن باندھا گیا تھا اور ساتھ ہی گھر کے افراد کی موجودگی میں بات پکّی ہوئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عاصم اظہر نے اداکارہ میرب علی کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔عاصم اظہر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی اور میرب علی کی منگنی کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔ مزید پڑھیں13 mins agoثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو...
21 mins agoمریم نواز اور عفت عمر نے ایک دوسرے کو ’کراؤڈ پلر‘ قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور اداکارہ و...
23 mins agoفضا علی کی ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر...
27 mins agoحرا مانی کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...
42 mins agoعروہ حسین کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل
اپاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر...
44 mins agoسنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ
بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے انسانی ہمدردی کی خاطر...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250